اوستہ محمد ، محمدمیر عا مر خا ن جمالی کے منتخب ہو نے سے شہر میں تر قیا تی کا مو ں کا آ غا ز ہو گیا، محمد مٹھل بلیدی

بدھ 22 مارچ 2017 23:03

اوستہ محمد (اُردو پوائنٹ اخبارتازہ ترین - آن لائن۔ 22 مارچ2017ء) تحصیل چیئر مین میو نسپل کمیٹی اوستہ محمدمیر عا مر خا ن جمالی کے منتخب ہو نے سے اوستہ محمد شہر میں تر قیا تی کا مو ں کا آ غا ز ہو گیا ہے انہو ں نے کہا کہ وہ صر ف دن را ت عوام کی خد مت کر رہے ہیں انہو ں نے کہا کہ ہم میر عا مر خا ن جما لی کو خراج تحسین پیش کر تے ہیں ان خیا لات کا اظہا ر پا کستا ن مسلم لیگ (ق) ڈسٹر کٹ جعفر آ با د کے سینئر نا ئب صدر محمد مٹھل بلیدی نے فر دوس کا لو نی کے یو نٹ کے عہد یداروں سے خطا ب کر تے ہو ئے کہا انہو ں نے کہا کہ میر عا مر خا ن جمالی کو حسن کا رکر دگی کا سر ٹیفکیٹ دیا جا ئے تا کہ اس کا حو صلہ مزید بلند ہو سکے ۔