الپوری: شانگلہ میں دو سرے روز بھی موسلادھار بارش کا سلسلہ جاری، جبکہ پہاڑوں پر ہلکی برف باری
بدھ 22 مارچ 2017 23:03
(جاری ہے)
شانگلہ میں پیر اور منگل کے درمیانی شب سے شروع ہونے والی موسلادھار بارش بدھ کے روز بھی جاری رہی،بالائی علاقوں اور پہاڑی سلسلوں پر ہلکی بارف باری بھی جاری ہے ،وادی میں سردی کی شدت میں اضافہ ہوا ہے ،بہار کا موسم شروع ہوتے ہی بارش نے پھلدار درختوں کو بھی نقصان پہنچادیا اور درختوں کے نکلنے والے کونپلیں اور پھولوں کر گرا دیا ، مسلسل موسلادھار بارشوں اور ہلکی برف باری سے لوئی خوڑ۔خان خوڑ۔امنوی خوڑسمیت دیگر برساتی نالوں میں پانی کے بہائو میں اضافہ ہو ا ہے،محکمہ موسمیات نے بارشوں کے اس سلسلے کو جمعہ تک جاری رہنے کی پیشن گوئی کی ہے۔۔
متعلقہ عنوان :
مزید قومی خبریں
-
صدرمملکت کے خطاب پر بحث کے حوالے سے ایوان کے اتفاق رائے سے امور طے کیے جائیں گے، سپیکرقومی اسمبلی
-
گرل فرینڈ کا برگر کھانے پر ایس ایس پی کے بیٹے نے جج کے بیٹے کو قتل کر دیا
-
پنجاب پولیس کو 1ارب 20کروڑ روپے کے فنڈز جاری
-
9 مئی: ڈاکٹر یاسمین راشد کی درخواست ضمانت پر سماعت 27 اپریل تک ملتوی
-
موسمیاتی تبدیلی کرہ ارض کا درپیش عظیم چیلنج ہے، صورتحال کی سنگینی کو سمجھنا ہوگا: بلیغ الرحمان
-
گرفتاری کاڈر:شیر افضل مروت نے اسلام آباد ہائی کورٹ سے حفاظتی ضمانت کیلئے رجوع کرلیا
-
فواد چوہدری کیخلاف مقدمات،سیکرٹری داخلہ کو توہین عدالت کی درخواست پر نوٹس
-
کے پی حکومت کا بیوٹی پارلرز کے بعد وکلا کو بھی فکسڈ ٹیکس نیٹ میں لانے کا فیصلہ
-
راولپنڈی، 7 سالہ لڑکی کی قابل اعتراض تصاویر اور ویڈیوز وائرل کرنے پر ملزم کو 3 سال قید اور 25 لاکھ روپے جرمانہ کی سزا
-
جاوید لطیف اور رانا تنویر کے درمیان اختلافات حلقے میں ٹکٹوں کی تقسیم تنازع قرار
-
محاز آرائی سے جمہوریت کمزور ہوگی،مولانا نام بتائیں اسمبلی کس نے بیچی،فیصل کریم کنڈی
-
وزیراعظم کے تاجروں سے خطاب کے دوران بھی بانی پی ٹی آئی عمران خان کا تذکرہ
UrduPoint Network is the largest independent digital media house from Pakistan, catering the needs of its users since year 1997. We provide breaking news, Pakistani news, International news, Business news, Sports news, Urdu news and Live Urdu News
© 1997-2024, UrduPoint Network
All rights of the publication are reserved by UrduPoint.com. Reproduction without proper consent is not allowed.