جہلم ، کرایہ داری ایکٹ کی خلاف ورزی پر مقدمات درج، ملزمان گرفتار

بدھ 22 مارچ 2017 23:00

جہلم(اُردو پوائنٹ اخبارتازہ ترین - آن لائن۔ 22 مارچ2017ء) کرایہ داری ایکٹ کی خلاف ورزی پر مقدمات درج ملزمان گرفتار ۔ کرایہ داری ایکٹ کی خلاف ورزی پر مقدمات درج ملزمان گرفتار ۔

(جاری ہے)

تفصیلات کے مطابق محبوب حسین ایس آئی نے کرایہ داری ایکٹ کی خلاف ورزی پر ناصر محمود ولد یعقوب سکنہ نیو ہڈالی دینہ ،انور بی بی دختر طارق کمال سکنہ حال دینہ مستقل پتہ چنوٹ،ابرار حسین اے ایس آئی نے محمد اشفاق ولد محمد اسماعیل قوم آرائیں سکنہ ڈوگیاں والا تحصیل کینٹ ضلع لاہور محمد عدنان ولد محمد شبیر قوم جٹ سکنہ محلہ شیخاں دینہ کو کرایہ داری ایکٹ کی خلاف ورزی پر گرفتار کر کے مقدمات درج کر لئی

متعلقہ عنوان :