جہلم، پولیس کا آپریشن کلین اپ،ناجائز اسلحہ رکھنے والے ملزمان گرفتار ، مقدمہ درج

بدھ 22 مارچ 2017 23:00

جہلم(اُردو پوائنٹ اخبارتازہ ترین - آن لائن۔ 22 مارچ2017ء) ناجائز اسلحہ رکھنے پر پولیس کا آپریشن کلین ملزمان گرفتار مقدمات درج۔ ناجائز اسلحہ رکھنے پر پولیس کا آپریشن کلین اپ ملزمان گرفتار مقدمات درج۔

(جاری ہے)

تفصیلات کے مطابق طارق محمود ایس آئی نے سجاد خان ولد لیاقت خان قوم پٹھان سکنہ کڑی افغاناں سے پسٹل30بور معہ 3 روند ساجد محمود اے ایس آئی نے گل نواز ولد قیصر خان قوم پٹھان سکنہ کھرالہ سے ایک عدد خنجر برآمد کر کے ملزمان کو گرفتار کر کے مقدمات درج کر لئی

متعلقہ عنوان :