جہلم،پولیس منشیات فروشوں کے خلاف کاروائی ملزمان گرفتار کر کے منشیات برآمدکر لیا

بدھ 22 مارچ 2017 23:00

جہلم(اُردو پوائنٹ اخبارتازہ ترین - آن لائن۔ 22 مارچ2017ء) پولیس کی منشیات فروشوں کے خلاف کاروائی منشیات برآمد ملزمان گرفتار مقدمات درج۔ پولیس کی منشیات فروشوں کے خلاف کاروائی منشیات برآمد ملزمان گرفتار مقدمات درج۔

(جاری ہے)

تفصیلات کے مطابق عمران امجد ایس آئی نے ناصر محمود ولد عاشق حسین قوم گجر سکنہ کھرالہ سی02کپی شراب محمد تنویر اے ایس آئی نے فیصل محمود ولد برکت علی قوم شیخ سکنہ محلہ اسلام پورہ سی20لیٹر شراب، سجاد حسین اے ایس آئی نے انجم رزاق ولد عبدالرزاق سکنہ ڈومیلی محلہ دینہ سی05لیٹر شراب،برآمد کر کے ملزمان کے خلاف مقدمات درج گرفتار کر لئی

متعلقہ عنوان :