خضدار میں تعلیمی سال کا آغاز ہو چکا ہے لیکن کتب کی فراہمی ایک ماہ گزرنے بعد ممکن نہیں ہو سکی ‘خضدار میں تعلیم کو عام کرنے کے لئے تمام طبقات کو اپنا کردار ادا کرنا چاہئے
بلوچستان نیشنل پارٹی کے سٹی آرگنائزر سید سمیع اللہ شاہ کا بیان
بدھ 22 مارچ 2017 22:36
(جاری ہے)
موجود ہ حالات کا تقاضا ہے کہ تعلیم کو عام کرکے مستقبل کے چیلنجز سے نمٹا جاسکے ہمارا مقصد تعلیم کو عام کرنا اور ضلع بھر میں ناخواندگی کا خاتمہ کرنا ہے ۔
تاکہ پورے جھالاوان کی نئی نسل لکھا پڑھا اور تعلیم یافتہ ہو ۔ خضدار ، زہری ،وڈھ فیروزآباد ،نال ودیگر علاقوں میں درسی کتب کی فراہمی کی جائے ۔میں اپنے پیغام میں خضدار کی تمام سیاسی جماعتوں اور تمام طبقات سے اپیل کرتا ہوں کہ وہ تعلیم کو عام کرنے کے لئے ہر سطح پر اپنی کوششیں جاری رکھیں اور تعلیم پر خصوصی توجہ دیں تاکہ ہماری نسل نو تعلیم کی زیور سے آراستہ ہو اور پورے ضلع سے ناخواندگی کا خاتمہ ہو ۔متعلقہ عنوان :
مزید قومی خبریں
-
صدرمملکت کے خطاب پر بحث کے حوالے سے ایوان کے اتفاق رائے سے امور طے کیے جائیں گے، سپیکرقومی اسمبلی
-
گرل فرینڈ کا برگر کھانے پر ایس ایس پی کے بیٹے نے جج کے بیٹے کو قتل کر دیا
-
پنجاب پولیس کو 1ارب 20کروڑ روپے کے فنڈز جاری
-
9 مئی: ڈاکٹر یاسمین راشد کی درخواست ضمانت پر سماعت 27 اپریل تک ملتوی
-
موسمیاتی تبدیلی کرہ ارض کا درپیش عظیم چیلنج ہے، صورتحال کی سنگینی کو سمجھنا ہوگا: بلیغ الرحمان
-
گرفتاری کاڈر:شیر افضل مروت نے اسلام آباد ہائی کورٹ سے حفاظتی ضمانت کیلئے رجوع کرلیا
-
فواد چوہدری کیخلاف مقدمات،سیکرٹری داخلہ کو توہین عدالت کی درخواست پر نوٹس
-
کے پی حکومت کا بیوٹی پارلرز کے بعد وکلا کو بھی فکسڈ ٹیکس نیٹ میں لانے کا فیصلہ
-
راولپنڈی، 7 سالہ لڑکی کی قابل اعتراض تصاویر اور ویڈیوز وائرل کرنے پر ملزم کو 3 سال قید اور 25 لاکھ روپے جرمانہ کی سزا
-
جاوید لطیف اور رانا تنویر کے درمیان اختلافات حلقے میں ٹکٹوں کی تقسیم تنازع قرار
-
محاز آرائی سے جمہوریت کمزور ہوگی،مولانا نام بتائیں اسمبلی کس نے بیچی،فیصل کریم کنڈی
-
وزیراعظم کے تاجروں سے خطاب کے دوران بھی بانی پی ٹی آئی عمران خان کا تذکرہ
UrduPoint Network is the largest independent digital media house from Pakistan, catering the needs of its users since year 1997. We provide breaking news, Pakistani news, International news, Business news, Sports news, Urdu news and Live Urdu News
© 1997-2024, UrduPoint Network
All rights of the publication are reserved by UrduPoint.com. Reproduction without proper consent is not allowed.