سیاست میں روایات اور ایک دوسرے کے ساتھ اچھا برتائو ہی علاقہ عوام کی مفاد میں ہے ‘ سیاست اور جمہوریت رسہ کشی او ر عدم برداشت کا متحمل ہو نہیں سکتا ہے‘ ہم روزِ اول سے عوام کے مسائل اور مشکلات کے حل کیلئے جدوجہد کرتے رہے ہیں
ڈسٹرکٹ چیئرمین خضدار آغا شکیل احمددرانی کی میڈیا سے بات چیت
بدھ 22 مارچ 2017 22:36
(جاری ہے)
ڈسٹرکٹ چیئرمین خضدار آغاشکیل احمددرانی نے کہاکہ وزیراعلیٰ بلوچستان نواب ثناء اللہ خان زہری کے دور ِ حکومت میں عوام کے مسائل بتدریج حل ہورہے ہیں اور انشاء اللہ عوام مذید تبدیلی بھی محسوس کریں گے ۔
خضدار پریس کلب کے انتخابات جمہوری انداز میں ہوئے جو خوش آئندہ ہیں صحافیوں کا معاشرے میں اچھارول ہے چاہئے یہ کہ وہ پورے علاقے کی یکساں انداز میں ترجمانی کرتے ہوئے عوام کے مسائل و مشکلات کو اجاگر کریں ۔ صحافیوں کے جتنے مسائل ہیں انہیں حل کئے جائیں گے ۔انہوںنے خضدار کے دو صحافیوں کے بچوں کو ملازمتیں بھی دینے اور خضدار پریس کلب کو ایک لاکھ روپے فراہم کرنے کا بھی اعلان کردیا ۔ڈسٹرکٹ چیئرمین خضدار آغا شکیل احمددرانی نے کہاکہ عوام کے سائل ومشکلات کے حل کے لئے اقدامات کئے جارہے ہیں ۔ تعلیم صحت ، مواصلات اور دیگر بنیادی ضرورتوں کو پوری کرناموجودہ حکومت کی اوّلین ترجیحات میں شامل ہیں جن کے لئے روز ِ اول سے کوششیں کئے جارہے ہیں اور انشاء اللہ یہ اقدامات آئندہ بھی جاری و ساری رہیں گے ۔متعلقہ عنوان :
مزید قومی خبریں
-
9 مئی پر آزاد کمیشن بنا کر تحقیقات ،ملوث عناصر کوسزا دی جائی: عارف علوی
-
سابق صدرعارف علوی کی گرفتار پی ٹی آئی رہنمائوں یاسمین راشد، عمر سرفراز چیمہ ،اعجاز چودھری سے ملاقات
-
لاہور میں کم عمر گھریلو ملازمہ سے متعدد بار زیادتی، ملزم گرفتار،مقدمہ درج
-
فیصل آباد ، نامعلوم سفاک افراد نے 17 سالہ دوشیزہ کو قتل کر کے نعش نہربرد کردی
-
گورنر سندھ کامران خان ٹیسوری نے گورنر ہائوس میں آئی ٹی طالب علموں میں لیپ ٹاپ تقسیم کئے
-
گورنرہائوس سے ضرورت مند افراد میں راشن کی تقسیم کا سلسلہ جاری رکھا جائے گا، گورنر سندھ
-
گورنرسندھ کی اسلام آباد میں سعودی عرب کے سفیر نواف سعید اے المالکی سے ملاقات
-
لاہور، صوبائی وزیرِ صحت کا تھیلی سیمیا کے عالمی دن پر نور فائونڈیشن کا دورہ
-
سوشل میڈیا کے ذریعے نایاب الو فروخت کرنیوالاملزم گوجرانوالہ سے گرفتار
-
وزیراعظم کا یوتھ پروگرام نوجوانوں کو ضروری مہارت اور مواقع فراہم کرنے کے لئے پرعزم ہے ،رانا مشہود احمد خان
-
وفاقی وصوبائی حکومت کے ساتھ ملکر جنوبی پنجاب کےلئے ترقیاتی فنڈز کے بجٹ میں اضافے کو یقینی بنائیں گے،سید یوسف رضا گیلانی
-
ملک میں یوریا کھاد کی یکساں قیمتیں نافذ کرنا ہوں گی ، کم نہ کرنے کی صورت میں حکومت قیمتیں فکس کر دے گی ، رانا تنویر حسین
UrduPoint Network is the largest independent digital media house from Pakistan, catering the needs of its users since year 1997. We provide breaking news, Pakistani news, International news, Business news, Sports news, Urdu news and Live Urdu News
© 1997-2024, UrduPoint Network
All rights of the publication are reserved by UrduPoint.com. Reproduction without proper consent is not allowed.