حج کرپشن کیس:وفاقی وزیر حامد سعید کاظمی کی رہائی کی روبکار جاری کردی گئی

بدھ 22 مارچ 2017 20:55

اسلام آباد(اُردو پوائنٹ اخبارتازہ ترین - آن لائن۔ 22 مارچ2017ء) حج کرپشن کیس میں سابق وفاقی وزیر حامد سعید کاظمی کی رہائی کی روبکار جاری کردی گئی،اسلام آباد کے سپیشل جج سنٹرل ملک نذیر نے روبکار جاری کی،عدالتی عملہ رہائی کی روبکار لے کر اڈیالہ جیل روانہ ہوگیا،واضح رہے کہ اسلام آباد ہائیکورٹ نے حامد سعید کاظمی کو بری کرنے کا حکم جاری کرتے ہوئے مقامی عدالت کے سزا کا فیصلہ معطل کردیا تھا۔

متعلقہ عنوان :