جیکب آباد:علی محمد عوامی پارٹی کی جانب سے کالج انتظامیہ کے خلاف احتجاج

بدھ 22 مارچ 2017 20:34

جیکب آباد(اُردو پوائنٹ اخبارتازہ ترین - آن لائن۔ 22 مارچ2017ء) علی محمد عوامی پارٹی کی جانب سے کالج انتظامیہ کے خلاف احتجاج تفصیلات کے مطابق علی محمد عوامی پارٹی اسٹوڈنٹ فیڈریشن کی جانب سے ڈگری کالج انتظامیہ کے خلاف شاہد لاشار ی،بلاول دشتی ،کاشف شیخ کی قیادت میں احتجاجی جلوس نکال کر سخت نعریبازی کی گئی انہوںنے مطالبہ کیاکہ کالج انتظامیہ نے رویہ درست نہ کیاگیاتو احتجاج کے دائرہ بڑھایاجائے گا۔

متعلقہ عنوان :