پاکستان اسٹاک مارکیٹ میں ملا رحجان رہا
کے ایس ای100انڈیکس49100پوائنٹس کی سطح کو چھونے کے بعد 49ہزار پوائنٹس کی سطح پر واپس آگیا، سرمائے میں18ارب سے زائدروپے کااضافہ ریکارڈ
بدھ 22 مارچ 2017 20:29
(جاری ہے)
کاروباری اتارچڑھائوکے باوجودمارکیٹ کے سرمائے میں18ارب51کروڑ71لاکھ24ہزار619روپے کااضافہ ریکارڈکیاگیاجس کے نتیجے میںسرمائے کامجموعی حجم96کھرب22ارب2کروڑ59لاکھ27ہزار909روپے سے بڑھ کر96کھرب40اب54کروڑ30لاکھ52ہزار528روپے ہوگیا۔
پاکستان اسٹاک مارکیٹ میںبدھ کے روز31کروڑ77لاکھ94ہزارحصص کے سودے ہوئے اورٹریڈنگ ویلیو13ارب روپے ریکارڈکی گئی جبکہ منگل کے روز22کروڑ51لاکھ78ہزارحصص کے سودے ہوئے تھے اورٹریڈنگ ویلیو11ارب روپے تک محدودرہی تھی۔پاکستان اسٹاک مارکیٹ میںبدھ کے روزمجموعی طوپر410کمپنیوںکاکاروبارہواجس میںسی213کمپنیوںکے حصص کی قیمتوںمیںاضافہ،183میںکمی اور14کمپنیوںکے حصص کی قیمتوںمیںاستحکام رہا۔کاروبارکے لحاظ سے کے الیکٹرک لمیٹڈ5کروڑ79ہزار،بینک آف پنجاب2کروڑ91لاکھ،ازگارڈنائن2کروڑ29لاکھ،پاورسیمنٹ لمیٹڈ1کروڑ87لاکھ اوردوست اسٹیلزلمیٹڈ1کروڑ31لاکھ حصص کے سودوں سے سرفہرست رہے ۔ قیمتوں میں اتار چڑھائو کے اعتبار سے وائیتھ پاک لمیٹڈکے بھائومیں143.16روپے اورملت ٹریکٹرز کے بھائومیں58.19روپے کااضافہ جبکہ رفحان میظ کے بھائومیں100روپے اوریونی لیورفوڈزکے بھائومیں85روپے کی نمایاںکمی ریکارڈکی گئی ۔#متعلقہ عنوان :
مزید تجارتی خبریں
-
پاکستان سٹاک ایکسچینج میں کاروباری ہفتے کے اخری تیزی کا رجحان رہا، 100 انڈیکس میں مجموعی طور پر 751.35 پوائنٹس کا اضافہ
-
سونے کی قیمتوں میں اضافے کا رجحان برقرار
-
روٹی زائد قیمت پر فروخت کرنے والوں کیخلاف کریک ڈائون جاری، 115 افراد گرفتار
-
ایس ای سی پی نے نیا آن لائن کمپلینٹ مینجمنٹ سسٹم ’ایس ای سی پی ایکس ایس‘ متعارف کروا دیا
-
بینک دولتِ پاکستان کی زری پالیسی کمیٹی (ایم پی سی)کا اجلاس 29اپریل کو ہوگا
-
بجلی 2 روپے 94 پیسے فی یونٹ مزید مہنگی کرنے کی درخواست پر فیصلہ محفوظ
-
امریکی ڈالر کے مقابلے میں پاکستانی کرنسی کی قدر میں 10 پیسے کا اضافہ
-
عالمی اور مقامی مارکیٹوں میں سونے کی قیمت میں مزید اضافہ
-
ایل پی جی کی درآمدات میں جاری مالی سال کے دوران سالانہ بنیادوں پر9 فیصد اضافہ
-
کریڈٹ کارڈز کے زریعہ خریداری اورادائیگیوں میں مارچ کے دوران سالانہ بنیادوں پر26.1 فیصداضافہ
-
ملک میں دالوں کی درآمدات میں جاری مالی سال کے دوران کمی
-
پاکستان سٹاک ایکسچینج میں تیزی، 100 انڈیکس72 ہزار445پوائنٹ کی نفسیاتی حد عبور کرگیا
UrduPoint Network is the largest independent digital media house from Pakistan, catering the needs of its users since year 1997. We provide breaking news, Pakistani news, International news, Business news, Sports news, Urdu news and Live Urdu News
© 1997-2024, UrduPoint Network
All rights of the publication are reserved by UrduPoint.com. Reproduction without proper consent is not allowed.