طورخم بارڈر پر افغان شہری کے سکینرز کے اندر سے گرزنے پر معطل این ایل سی کے چھ اہلکاروں کو ملازمت پر بحال کردیا

بدھ 22 مارچ 2017 20:10

پشاور (اُردو پوائنٹ اخبارتازہ ترین - آن لائن۔ 22 مارچ2017ء) طورخم بارڈر پر افغان شہری کے سکینرز کے اندر سے گرزنے پر معطل این ایل سی کے چھ اہلکاروں کو ملازمت پر بحال کردیا ہے ۔

(جاری ہے)

افغان شہری کے سکینرز کے اندر سے گزرنے کی ویڈیو سوشل پر ریلز ہونے کے بعد این ایل سی کے پاک افغان طورخم بارڈر پر تعینات چھ اہلکاروں کو ملازمت سے معطل کردیاگیاتھا او ر اس حوالے سے این ایل سی کے حکام نے تحقیقات بھی شروع کیاتھا۔ این ایل سی ذرائع کے مطابق تحقیقات مکمل ہونے کے بعد معطل ہونے والے اہلکاروں کو ملازمت پر بحال کردیا ہے

متعلقہ عنوان :