پاکستان کی سات یونیورسٹیاں ایشیاء کی 300بہترین یونیورسٹیوں کی فہرست میں جگہ بنانے میں کامیاب ہوگئیں

بدھ 22 مارچ 2017 20:07

سرگودھا(اُردو پوائنٹ اخبارتازہ ترین - آن لائن۔ 22 مارچ2017ء) پاکستان کی سات یونیورسٹیاں ایشیاء کی 300بہترین یونیورسٹیوں کی فہرست میں جگہ بنانے میں کامیاب ہوگئیں۔

(جاری ہے)

غیرملکی ادارے دی ٹائمز ہائیر ایجوکیشن کی سال 2017کیلئے ایشیائی یونیورسٹیوں کی گئی درجہ بندی بندی کے مطابق پاکستان کی سات یونیورسٹیاں ایشیائکی ٹاپ 300یونیورسٹیوں میں جگہ بنانے میں کامیاب ہوئی ہیں۔ ملتان کی بہاوالدین زکریا یونیورسٹی سمیت پاکستان کی قائد اعظم یونیورسٹی نے دیگر پاکستانی تعلیمی اداروں کے مقابلے میں سب سے بہتر درجہ بندی حاصل کی اور اسے 121 سے 130 ویں پوزیشن کے درمیان رکھا گیا ہی

متعلقہ عنوان :