گستاخانہ مواد کا معاملہ، اسلام آباد میں بلاگرز کیخلاف مقدمہ درج کر لیا گیا

muhammad ali محمد علی بدھ 22 مارچ 2017 19:36

گستاخانہ مواد کا معاملہ، اسلام آباد میں بلاگرز کیخلاف مقدمہ درج کر ..
اسلام آباد (اردوپوائنٹ اخبارتازہ ترین۔22مارچ2017ء) گستاخانہ مواد کے معاملے پر اسلام آباد میں بلاگرز کیخلاف مقدمہ درج کر لیا گیا ہے۔ تفصیلات کے مطابق سوشل میڈیا پر گستاخانہ مواد کو پھیلانے کے الزام میں متعدد بلاگرز کیخلاف مقدمہ درج کر لیا گیا ہے۔

(جاری ہے)

مقدمہ ایف آئی اے کی مدعیت میں درج کیا گیا ہے۔ اس سلسلے میں ایف آئی اے 70 افراد کیخلاف تحقیقات کر رہا ہے۔

متعلقہ عنوان :