تیز رفتار بس کی ٹکر سے زخمی ہونے والانوجوان چل بسا

بدھ 22 مارچ 2017 19:43

تیز رفتار بس کی ٹکر سے زخمی ہونے والانوجوان چل بسا
چیچہ وطنی۔22 مارچ(اُردو پوائنٹ اخبارتازہ ترین - اے پی پی۔ 22 مارچ2017ء) تیز رفتار بس کی ٹکر سے زخمی ہونے والانوجوان چل بسا۔ رپورٹ کے مطابق نواحی چک 39/12-Lمیں تیز رفتار بس نمبر 1686/LES کے ڈرائیور جاوید نے بس سٹاپ پر کھڑے سلطان احمد کے بیٹے بلال کو ٹکر دے ماری جس سے وہ شدید زخمی ہوگیا اور زخموںکی تاب نہ لاکر چل بسا ۔

(جاری ہے)

پولیس تھانہ صدر نے سلطان احمد کی رپورٹ پر مقدمہ درج کرکے تفتیش شروع کر دی ہے۔

متعلقہ عنوان :