ملتان میں موسم ابرآلوداورگردآلودہوائیں چلنے کاامکان

بدھ 22 مارچ 2017 19:41

ملتان۔22 مارچ(اُردو پوائنٹ اخبارتازہ ترین - اے پی پی۔ 22 مارچ2017ء) محکمہ موسمیات کے مطابق ملتان میں آئندہ چوبیس گھنٹوں کے دوران موسم ابرآلوداورگردآلودہوائیں چلنے کاامکان ہے۔

(جاری ہے)

بدھ کے روزملتان میں زیادہ سے زیادہ درجہ حرارت31.5اورکم سے کم 17.5سینٹی گریڈریکارڈکیاگیا۔صبح8بجے ہوامیں نمی کاتناسب67فیصداورشام 5بجے 40فیصدتھا۔آج جمعرات کے روزملتان میں سورج صبح 6بجکر 13منٹ پرطلوع اورشام 6بجکر28منٹ پرغروب ہوگا۔

متعلقہ عنوان :