ْ ہیپاٹائٹس فلٹر کلینکس کے قیام کا منصوبہ دور س نتا ئج کا حا مل ہو گا، چوہدری اشفاق احمد

بدھ 22 مارچ 2017 19:41

لیہ۔22 مارچ(اُردو پوائنٹ اخبارتازہ ترین - اے پی پی۔ 22 مارچ2017ء)ممبر صوبا ئی اسمبلی چوہدری اشفاق احمد نے کہاہے کہ پنجا ب بھر میں ہیپاٹائٹس فلٹر کلینکس کے قیام کا منصوبہ پا کستا ن مسلم لیگ ن کی حکو مت کا صحت کی فراہمی کے لئے دور س نتا ئج کا حا مل تا ریخی اقدام ثابت ہو گا ۔

(جاری ہے)

جس کے ذریعے جدید ترین ہیپاٹائٹس فلٹر کلینکس کا ماڈل پنجا ب بھر میں قائم کیا جا ئے گا جس سے جگر کے امراض کے علا ج معالجہ کی سہو لتوں کو اپ گریڈ کر تے ہو ئے مو جو دہ سہو لتو ں میں بہتر ی اور سٹیٹ آف دی آرٹ جد ید طبی سہو لیا ت کا اعلیٰ نمو نہ ثابت ہو گا ۔