ملک کے شمالی علاقہ جات میں پھر سے برف باری کا آغاز

muhammad ali محمد علی بدھ 22 مارچ 2017 19:11

غذر (اردوپوائنٹ اخبارتازہ ترین۔22مارچ2017ء) ملک کے شمالی علاقہ جات میں پھر سے برف باری کا آغاز ہو گیا ہے۔ تفصیلات کے مطابق ملک کے میدانی علاقوں میں موسم قدرے گرم ہو جانے کے باوجود شمالی علاقہ جات میں برف باری کا نیا سلسلہ شروع ہو گیا ہے۔

(جاری ہے)

24 گھنٹے سے ہو رہی مسلسل برف باری  کے باعث لوگ گھروں میں محصور ہو کر رہ گئے ہیں۔