وزیراعلیٰ سندھ کا کورنگی میں میڈیکل انسٹیٹیوٹ میں 80کروڑ روپے کی لاگت سے کینسر سکینر پراجیکٹ کا افتتاح

بدھ 22 مارچ 2017 19:07

وزیراعلیٰ سندھ کا کورنگی میں میڈیکل انسٹیٹیوٹ میں 80کروڑ روپے کی لاگت ..
کراچی (اُردو پوائنٹ اخبارتازہ ترین - آئی این پی۔ 22 مارچ2017ء) وزیراعلیٰ سندھ مراد علی شاہ نے کورنگی میں میڈیکل انسٹیٹیوٹ میں 80کروڑ روپے کی لاگت سے کینسر اسکینر پراجیکٹ کا افتتاح کردیا۔

(جاری ہے)

بدھ کو وزیراعلیٰ سندھ مراد علی شاہ نے کورنگی میں میڈیکل انسٹیٹیوٹ میں کینسر اسکینر پراجیکٹ کا افتتاح کیا۔ پراجیکٹ پر 80کروڑ روپے کی لاگت آئے گی میڈیکل انسٹیٹیوٹ آمد پر ادیب رضوی نے وزیراعلیٰ سندھ کا استقبال کیا۔

متعلقہ عنوان :