متحدہ عرب امارات میں نئی نوکریوں کااعلان،تنخواہ20,000 درہم تک دی جائےگی

بدھ 22 مارچ 2017 18:18

متحدہ عرب امارات میں نئی نوکریوں کااعلان،تنخواہ20,000 درہم تک دی جائےگی
دبئی(اردوپوائنٹ اخبارتازہ ترین۔ 22 مارچ2017ء) : متحدہ عرب امارات میں ملازمت کے منتظرافراد کیلئے خوشخبری آگئی، یواے ای میں مختلف شعبوں میں نئی ملازمتوں کا اعلان کردیا گیا ہے۔

(جاری ہے)

خلیج ٹائمز کے مطابق ان نئی ملازمتوں میں ٹیکنیشن ،کنسٹرکشن مینیجر ، پروجیکٹ مینیجر، سول انجینئیرز، فنانس مینیجر ، فیمیل سونوگرافر، ڈیزل میکینک ،ریڈیالوجسٹ ، چیف ائیر کنڈشن ٹیکنیشن ،پراجیکٹ انجینئیر اور میڈیکل سٹاف کی نوکریاں شامل ہیں ۔ جب کہ ان ملازمتوں کی تنخواہ 15000 درہم سے 20,000 درہم کے درمیان رکھی گئی ہے۔۔۔مزید معلومات کیلئے لنک پرکلک کریں



متعلقہ عنوان :