ایل ڈی اے کا غیر قانونی تعمیرات کے خلاف آپریشن ‘ چار عمارتیں مسمار

بدھ 22 مارچ 2017 18:12

ایل ڈی اے کا غیر قانونی تعمیرات کے خلاف آپریشن ‘ چار عمارتیں مسمار
لاہور (اُردو پوائنٹ اخبارتازہ ترین - این این آئی۔ 22 مارچ2017ء) لاہور ڈویلپمنٹ اتھارٹی کے ٹائون پلاننگ ونگ کے عملے نے غیر قانونی تعمیرات کے خلاف جاری مہم کے دوران گزشتہ روزجوہر ٹائون میں کارروائی کر کے چار عمارتیں مسمار کر دیں۔

(جاری ہے)

پلاٹ نمبر50بلاک آر‘685بلاک کیو‘239اے بلاک آراور 49ایف بلاک ون پر قائم غیر قانونی تعمیرات کو مسمار کر دیا گیا ۔