گا ڑیو ں کے ٹیکس نا دہندگا ن فو ر ی طو ر پر ٹیکس جمع کروائیں ،مکیش کما ر چا ئو لہ

بدھ 22 مارچ 2017 17:59

گا ڑیو ں کے ٹیکس نا دہندگا ن فو ر ی طو ر پر ٹیکس جمع کروائیں ،مکیش کما ..
کراچی (اُردو پوائنٹ اخبارتازہ ترین - این این آئی۔ 22 مارچ2017ء)صوبا ئی وزیر برا ئے ایکسا ئز اینڈ ٹیکسیشن مکیش کما ر چا ئو لہ کی ہدایت پر صو بے بھر میں ٹیکس نادہندگا ن گا ڑیو ں کے خلا ف رو ڈ چیکنگ مہم 20ما ر چ سے شرو ع کی گئی ہے جو 31ما رچ تک جا ر ی رہے گی ۔

(جاری ہے)

ٹیکس نادہندگا ن کے ما لکا ن کو ہدایت کی گئی ہے کہ وہ کسی نا خو شگوا ر صو ر تحا ل سے بچنے کے لئے اپنے ٹیکس فو ر ی طو ر جمع کروائیں ،کرا چی میں ٹیکس نیشنل بنک کی شا ر ع فیصل ،کہکشا ں برا نچ کلفٹن ،ڈینس ہا ل ایم اے جنا ح رو ڈ ،کا نڈ والا بلڈنگ ایم اے جنا ح رو ڈ ،ڈیفنس ہا ئو سنگ سو سائٹی کو رنگی رو ڈ ،پی آئی ڈی سی ہا ئو س ڈاکٹر ضیا ء الدین احمد رو ڈ ،پہلی چورنگی نا ظم آبا د ،شا پنگ سینٹر سا ئٹ ،کو ر نگی سائٹ کرا چی اور کو آپریٹو سو سائٹی شہید ملت رو ڈ جبکہ حیدرآبا د میں فا طمہ جنا ح رو ڈ نیشنل بنک کی شا خو ں میں جمع کر وایا جا سکتا ہے ۔