یو م پا کستا ن کے مو قع پر گو ر نر اور وزیر اعلیٰ سندھ مزا ر قا ئدؒ پر حا ضری دیں گے

بدھ 22 مارچ 2017 17:59

یو م پا کستا ن کے مو قع پر گو ر نر اور وزیر اعلیٰ سندھ مزا ر قا ئدؒ پر ..
کراچی (اُردو پوائنٹ اخبارتازہ ترین - این این آئی۔ 22 مارچ2017ء) گو ر نر سندھ محمد زبیر اور وزیر اعلیٰ سندھ مرا د علی شاہ صوبا ئی کا بینہ کے ہمرا ہ 23ما ر چ یو م پا کستا ن کے مو قع پر مزار قا ئد پر صبح 9بجے حاضری دیں گے ۔

(جاری ہے)

اس مو قع پر گو رنر ،وزیر اعلیٰ سندھ اور صوبا ئی کا بینہ کے ارا کین مزار قا ئد پر پھو لو ں کی چا در چڑ ھا ئیں گے اور فا تحہ خوانی کی جا ئیگی ۔

متعلقہ عنوان :