قومی اسمبلی کا اجلاس 3ہفتے جاری رہنے کے بعد غیر معینہ مدت کیلئے ملتوی

بدھ 22 مارچ 2017 17:43

اسلام آباد (اُردو پوائنٹ اخبارتازہ ترین - آئی این پی۔ 22 مارچ2017ء) قومی اسمبلی کا اجلاس 3ہفتے جاری رہنے کے بعد غیر معینہ مدت کیلئے ملتوی کردیا گیا۔

(جاری ہے)

بدھ کو قومی اسمبلی کے اجلاس میں وقفہ سوالات کے ساتھ ایجنڈے میں شامل دیگر امور نمٹائے گئے۔ بعد ازاں سپیکر سردار ایاز صادق نے قومی اسمبلی کا اجلاس غیر معینہ مدت تک ملتوی کردیا۔ (رڈ)

متعلقہ عنوان :