وزیراعلیٰ سندھ سے سابق چیئرمین سینیٹ وسیم سجاد کی ملاقات

بدھ 22 مارچ 2017 17:35

وزیراعلیٰ سندھ سے سابق چیئرمین سینیٹ وسیم سجاد کی ملاقات
کراچی ۔ (اُردو پوائنٹ اخبارتازہ ترین - اے پی پی۔ 22 مارچ2017ء) وزیر اعلیٰ سندھ سید مراد علی شاہ سے سابق چیئرمین سینیٹ وسیم سجاد نے وزیراعلیٰ ہائوس میں ملاقات کی۔ جاری کردہ اعلامیہ کے مطابق ملاقات میں باہمی دلچسپی کے امور پر تبادلہ خیال کیا گیا۔

متعلقہ عنوان :