اگرسوشل میڈیابازنہ آیاتوسخت ایکشن لیں گے،چوہدری نثار
سوشل میڈیاپرناپاک جسارت ناقابل قبول ہے،جمعے کومشترکہ لائحہ عمل کیلئےمسلم ممالک کےسفیروں کوبلاؤنگا،شرجیل میمن ہیروبننےکی بجائے الزامات کی وضاحت کریں،انصاف اس دن ہوگاجب وکلاء ہی وکیل کیخلاف فیصلہ کرینگے۔وفاقی وزیرداخلہ کی پریس کانفرنس
ثنااللہ ناگرہ بدھ 22 مارچ 2017 17:30
(جاری ہے)
جمعے کوتمام مسلم ممالک کے سفیروں کوبلاؤں گا۔جس کایک نکاتی ایجنڈاہوگا۔
انہوں نے کہا کہ امت مسلمہ کے جذبات کوٹھیس پہنچانے پرایکشن لیاجائے۔توہین آمیزموادپرمشترکہ لائحہ عمل سامنے لائیں گے۔جبکہ ضرورت محسوس ہونے پربیرون ممالک سے بھی مددلی جائیگی۔انہوں نے کہا کہ ہولوکاسٹ پرشک کیاجائے تومغرب میں قیامت ٹوٹ پڑتی ہے۔انہوں نے کہا کہ شرجیل میمن ہیروبننے کی بجائے الزامات کی وضاحت کریں۔شرجیل میمن سے پوچھاجائے اگرآپ درست تھے تودوسال باہرکیوں رہے۔وزیروں کے جھرمٹ میں آتے ہیں اور مجھ پرالزام لگاتے ہیں۔انہوں نے کہا کہ قانون کی پاسداری سب پرلازم ہے۔انصاف اس دن ہوگاجب وکلاء ہی وکیل کیخلاف فیصلہ کرینگے۔متعلقہ عنوان :
مزید اہم خبریں
-
رمضان شوگر مل ریفرنس کیس وزیراعظم شہبازشریف اور حمزہ شہبازکی حاضری سے معافی کی درخواست منظور
-
اقوام متحدہ میں فلسطین کی مکمل رکنیت کی قرارداد کو امریکہ نے ویٹو کر دیا
-
ایران پر اسرائیل کے حملے اور دھماکوں کے بعد پروازیں معطل
-
سٹاک مارکیٹ میں اضافہ غیر ملکی خریداروں کا بڑھتا ہوا رحجان ہے،محمد اورنگزیب
-
روس نے جرمن فاونڈیشن پر پابندی لگا دی
-
چین میں پاکستان کے سفیر کا دارالحکومت بیجنگ میں ہواوے کے نمائشی مرکز کا دورہ ، منصوبوں اور پاکستان کے ساتھ شراکت داری پر تبادلہ خیال
-
آرمی چیف جنرل عاصم منیرسے سعودی عرب کے معاون وزیر دفاع میجر جنرل طلال بن عبداللہ الاوطیبی کی ملاقات
-
ایران : اصفہان میں دھماکوں کی آوازیں اسرائیل کا ایران پر’ ’میزائل حملہ“ کرنے کا دعوی
-
پاکستان کی معیشت 2047 تک تین ٹریلین ڈالرتک بڑھنے کی صلاحیت رکھتی ہے، سعودی سرمایہ کاروں کے لیے بینکاری اور سرمایہ کاری کے قابل منصوبے پیش کر یں گے، وزیرخزانہ محمداورنگزیب کی واشنگٹن میں ملاقاتوں ..
-
غیر ملکیوں کی گاڑی پر حملہ، دہشتگرد حملہ آور پیدل چل کر گاڑی تک پہنچے،ڈی آئی جی ایسٹ اظفر مہیسر
-
پاکستان میں مہنگائی تیزی سے کم ہو کر کم ترین سطح پر آگئی ہے،گورنر سٹیٹ بینک
-
پنجاب ،ضمنی انتخابات کے پیش نظر 10اضلاع میں دفعہ 144نافذ
UrduPoint Network is the largest independent digital media house from Pakistan, catering the needs of its users since year 1997. We provide breaking news, Pakistani news, International news, Business news, Sports news, Urdu news and Live Urdu News
© 1997-2024, UrduPoint Network
All rights of the publication are reserved by UrduPoint.com. Reproduction without proper consent is not allowed.