سندھ ہائیکورٹ ،ایس ایم لاکالج کے طلبہ نے جامعہ کراچی انتظامیہ کے خلاف توہین عدالت کی درخواست دائر
بدھ 22 مارچ 2017 17:35
(جاری ہے)
دائر درخواست میں موقف اپنایا گیا ہے کہ عدالت نے تمام طلبہ کا امتحان لینے کا حکم دیتے ہوئے ایڈمٹ کارڈز جاری کرنے کا حکم دیا لیکن اب تک جامعہ کراچی کی انتظامیہ نے طلبہ کے پرچے لینے کے لئے اقدامات نہیں اٹھائے حالانکہ ہفتہ سے ایل ایل بی کے امتحانات شروع ہورہے ہیں۔
دائر درخواست میں جامعہ کراچی کی انتظامیہ کو توہین عدالت کا مرتکب قرار دے کر عدالت سے انتظامیہ کیخلاف توہین عدالت کی کارروائی کرنے کی استدعا کی گئی ہے۔واضح رہے کہ ایس ایم لا کالج کے طلبہ نے 40 سے 50 نمبر لینے والے طلبہ کو فیل قرار دینے اور انہیں امتحانات میں شامل کی اجازت نہ دینے پر جامعہ کراچی کی امتحانی پالیسی کے دہرے معیار کو عدالت میں چیلنج کیا تھا۔عدالت نے اپنے فیصلہ میں جامعہ کراچی کی انتظامیہ کو تمام طلبہ کو امتحانات میں بٹھانے کا حکم دیتے ہوئے ایڈمٹ کارڈز جاری کرنے کاحکم دیا تھامتعلقہ عنوان :
مزید قومی خبریں
-
وزیراعلی خیبر پختوانخواہ کی اسلام آباد پر دھاوے کی دھمکی نہایت سنگین معاملہ ہی: سعد رفیق
-
وفاقی وزیرعطا تارڑنے اعجاز احمد حفیظ کو اپنا کوارڈینیٹر مقرر کردیا
-
کراچی کے تمام اضلاع میں بیک وقت تجاوزات کے خلاف مہم شروع کردی ہے ،بیرسٹر مرتضیٰ وہاب
-
ڈاکٹر طاہر القادری کامیاں زاہد اسلام کی والدہ کے انتقال پر افسوس کا اظہار
-
پنجاب میں ایئرایمبولینس سروس کے دائرہ کارکوبتدریج وسعت دی جائیگی‘ مریم نوازشریف
-
مہنگی مرغی، حکومت کا چوزے کی برآمد پرپابندی عائد کرنے کا فیصلہ
-
نیپرا کی ڈسکوز کے مارچ کے ماہانہ ایف سی اےکے حوالے سےعوامی سماعت مکمل
-
راولپنڈی پولیس کی جرائم پیشہ عناصر کے خلاف کارروائیاں،اشتہاریوں سمیت 12ملزمان گرفتار
-
بچوں کے قتل اورخودکشی کی کوشش میں سزا پانیوالی خاتون کا دماغی معائنہ کروانے کا حکم
-
بختاوربھٹو بھی مریم نواز کی معترف
-
لاہور پیرس ریلی ملکی ثقافت کو فروغ دینے اورپاکستان کے مثبت تشخص کو اجاگر کرنے کا بہترین موقع ہے ، رانا مشہود احمد خان
-
لاہور میں 50 مقامات پر مفت انٹرنیٹ سروس کا آغاز
UrduPoint Network is the largest independent digital media house from Pakistan, catering the needs of its users since year 1997. We provide breaking news, Pakistani news, International news, Business news, Sports news, Urdu news and Live Urdu News
© 1997-2024, UrduPoint Network
All rights of the publication are reserved by UrduPoint.com. Reproduction without proper consent is not allowed.