ایبٹ آبادطیارہ حادثہ: طیارے کاانجن خراب ہونے کی تصدیق ہوگئی

Sanaullah Nagra ثنااللہ ناگرہ بدھ 22 مارچ 2017 17:16

ایبٹ آبادطیارہ حادثہ: طیارے کاانجن خراب ہونے کی تصدیق ہوگئی
اسلام آباد(اردوپوائنٹ اخبارتازہ ترین۔22مارچ2017ء): ایبٹ آبادمیں اے ٹی آرطیارے کی تحقیقات میں پیشرفت ہوئی ہے،جس کے تحت طیارے کاانجن خراب ہونے کی تصدیق ہوگئی۔

(جاری ہے)

سیکرٹری سول ایوی ایشن کے مطابق ایبٹ آبادمیں اے ٹی آرطیارے کے حادثے کے دوران انجن میں خرابی کی تصدیق ہوگئی ہے۔جس کے باعث طیارے کاانجن کینیڈابھیج دیاہے۔جبکہ اے ٹی آرطیارے کے کچھ حصے فرانس بھیج دیے ہیں۔انہوں نے کہا کہ طیارے کی تحقیقات کے بعدتین ماہ میں حتمی نتیجے تک پہنچ جائیں گے۔