صوبائی وزیر راجہ اشفاق سرور کی زیر صدارت پٹرول پمپس ، ہوٹلز اور ورکشاپس میں چائلڈ لیبر کے خاتمے کے حوالے سے اہم اجلاس
بدھ 22 مارچ 2017 17:26
(جاری ہے)
اجلاس میں خدمت کارڈ کے حوالے سے تفصیلی جائزہ لیا گیا اور بتایا گیا کہ بچوں کی کثیر تعداد کو خدمت کارڈ کا اجراء ہوچکا ہے ۔ اجلاس میں بتایا گیا کہ اب تک 87ہزار بچوں کا ڈیٹا مکمل ہوچکا ہے اور زیادہ تربچوں کو خدمت کارڈز بھی ایشو کئے جاچکے ہیں اورباقی رہ جانے والے بچوں کو مکمل پروسیس کے بعد جلدہی کارڈز جاری کردیئے جائیں گے۔
87 ہزاربچوں کا ڈیٹا تمام متعلقہ محکموں سے تصدیق ہوچکا ہے ۔صوبائی وزیر محنت نے اس سارے عمل میں نادرا حکام کے کام کی تعریف کرتے ہوئے کہا کہ جس تندہی اور لگن سے انہوں نے اپنے فرائض سرانجام دیئے وہ قابل تقلید ہی-صوبائی وزیر محنت راجہ اشفاق سرور نے ہدایت کی کہ تمام متعلقہ ا دارے مل جل کر کام کریں تاکہ ہر حقداربچے کو اس کا حق مل سکے ۔ انہوں نے واضح کیا کہ اس ضمن میں کسی قسم کی کوئی کوتاہی برداشت نہیں کی جائے گی۔ مزید برآں صوبائی وزیر نے اربن یونٹ ، ایجوکیشن،نادرا، بیوروسٹیٹسک اور تمام متعلقہ اداروں کو باقاعدگی سے ڈیٹا شیئر کرنے کی تلقین کی تاکہ کسی قسم کی کوئی غفلت نہ ہوسکے -مزید اہم خبریں
-
وزیر اعلی مریم نواز کی ایران کےصدر ابراہیم رئیسی اور ان کی اہلیہ سے ملاقاتیں،وفد کے اعزاز میں ظہرانہ دیا
-
وزیر اعلیٰ مریم نواز کی ایرانی صدر ابراہیم رئیسی، خاتون اول سے ملاقاتیں ، وفد کے اعزاز میں ظہرانہ ، دیسی کھانوں سے تواضع
-
چینی کمپنی کا چپ اور کارڈز مینوفیکچرنگ میں سرمایہ کاری کرنے کا اظہار
-
ایرانی صدر سید ابراہیم رئیسی کی لاہور آمد، وزیر اعلیٰ مریم نواز شریف کا ایرانی صدر کا پرتپاک استقبال
-
پاکستان چھوڑنے والے غیرقانونی افغانیوں کی تعداد 5 لاکھ 42 ہزار سے متجاوز
-
متنازع ٹوئٹس کیس، اعظم سواتی حاضری لگا کر عدالت سے چلے گئے
-
آصفہ بھٹو ایرانی خاتون اوّل کے ساتھ مصروف رہیں
-
190 ملین پاؤنڈز ریفرنس،عمران خان، بشریٰ بی بی کیخلاف مزید 6 گواہوں کے بیان قلمبند
-
میرا خیال ہے دو تین سال اور گزرے تو نیب سے ہمیں پنشن لینا پڑے گی، شاہد خاقان عباسی
-
سوئیڈش کمپنیاں پاکستان آنے سے پہلے مجھ سے سیکیورٹی کا پوچھتی ہیں، سوئیڈش سفیر
-
چینی کی قیمت کی ڈبل سینچری ہو جانے کا امکان
-
بطور ڈاکٹر بشریٰ بی بی کے ٹیسٹ کو دیکھ کر سلوپوائزنگ سے انکار نہیں کرسکتا
UrduPoint Network is the largest independent digital media house from Pakistan, catering the needs of its users since year 1997. We provide breaking news, Pakistani news, International news, Business news, Sports news, Urdu news and Live Urdu News
© 1997-2024, UrduPoint Network
All rights of the publication are reserved by UrduPoint.com. Reproduction without proper consent is not allowed.