راولپنڈی بے نظیر انٹرنیشنل ایئرپورٹ سے منشیات سمگل کرنے والے شخص کو گرفتار کرلیا

بدھ 22 مارچ 2017 17:02

راولپنڈی بے نظیر انٹرنیشنل ایئرپورٹ سے منشیات سمگل کرنے والے شخص کو ..
راولپنڈی (اُردو پوائنٹ اخبارتازہ ترین - این این آئی۔ 22 مارچ2017ء) راولپنڈی بے نظیر انٹرنیشنل ایئرپورٹ سے منشیات سمگل کرنے والے شخص کو گرفتار کرلیا گیا۔

(جاری ہے)

نجی ٹی وی کے مطابق راولپنڈی بے نظیر انٹرنیشنل ایئرپورٹ سے سعودی عرب جانے والے مسافر کے سامان سے این ایف اے کے اہلکاروں نے 970 گرام منشیات برآمد کرلی ۔این ایف اے کے حکام کے مطابق ملزم چارسدہ کا رہائشی ہے جسے مذید تحقیقات کے لئے نامعلوم مقام پر منتقل کر دیا گیا ۔

متعلقہ عنوان :