وزیر اعظم نوازشریف سے جے یو آئی (ف)کے رہنما مولانا فضل الرحمن کی ملاقات ،ْموجودہ سیاسی صورتحال سے متعلق امور پر تبادلہ

بدھ 22 مارچ 2017 17:01

وزیر اعظم نوازشریف سے جے یو آئی (ف)کے رہنما مولانا فضل الرحمن کی ملاقات ..
اسلام آباد (اُردو پوائنٹ اخبارتازہ ترین - این این آئی۔ 22 مارچ2017ء) وزیراعظم محمد نواز شریف سے جمعیت علمائے اسلام (ف) کے سربراہ رکن قومی اسمبلی مولانا فضل الرحمان نے بدھ کو وزیراعظم ہائوس میں ملاقات کی۔

(جاری ہے)

وزیراعظم آفس کی طرف سے جاری بیان کے مطابق ملاقات میں ملک کی موجودہ سیاسی صورتحال سے متعلق امور پر تبادلہ خیال ہوا۔