چیف جسٹس منصور علی شاہ نی2 سول ججوں کے استعفے منظور کر لئے

بدھ 22 مارچ 2017 16:58

چیف جسٹس منصور علی شاہ نی2 سول ججوں کے استعفے منظور کر لئے
لاہور(اُردو پوائنٹ اخبارتازہ ترین - آن لائن۔ 22 مارچ2017ء) چیف جسٹس لاہورہائیکورٹ منصور علی شاہ نے 2سول ججوں کے استعفے منظور کرلیے ہیں۔

(جاری ہے)

ان ججوں نے نامعلوم وجوہات کی بنا پر اپنے استعفے چیف جسٹس لاہور ہائیکورٹ کو ارسال کیے تھے مستعفی ہونے والے دونوں سول ججوں میں گلفام اور عمران شامل ہیں۔

متعلقہ عنوان :