سینیٹ اجلاس: وزیراعظم کا چیئرمین سینٹ کو ہاتھ کے اشارے سے سلام

بدھ 22 مارچ 2017 16:55

سینیٹ اجلاس: وزیراعظم کا چیئرمین سینٹ کو ہاتھ کے اشارے سے سلام
اسلام آباد (اُردو پوائنٹ اخبارتازہ ترین - آن لائن۔ 22 مارچ2017ء) وزیراعظم میاں نواز شریف کا چیئرمین سینٹ میاں رضا ربانی کو ہاتھ کے اشارے سے سلام ایک دوسرے کو دیکھ کر آنکھوں ہی آنکھوں میں اشارے اور سلام کا مختصر دورانیہ ، چند سیکنڈ پر محیط تھا وزیراعظم نواز شریف پاکستان کے دستور میں مزید ترمیم کا بل (اٹھائیسویں ترمیم ) پر بحث کے دوران اچانک ایوان میں آئے اور مختص قیام کے بعد چلے گئے انہوں نے چیئرمین سینٹ میاں رضا ربانی کو ہاتھ اور آنکھوں کے اشارے سے سلام کیا

متعلقہ عنوان :