سسی پلیچو ایوان میں بار بار آئینہ نکال کر اپنا چہرہ دیکھتی رہیں

بدھ 22 مارچ 2017 16:43

سسی پلیچو ایوان میں بار بار آئینہ نکال کر اپنا چہرہ دیکھتی رہیں
اسلام آباد (اُردو پوائنٹ اخبارتازہ ترین - آن لائن۔ 22 مارچ2017ء)سسی پلیچو کا زیب تن کئے گئے لباس کے ساتھ لپ اسٹک کا کلر میچ نہ کرنے پر ایوان میں دوبارہ لیپ اسٹک کا کلرز تبدیل کیا ، بار بار آئینہ دیکھتی رہیں ۔

(جاری ہے)

ایوان میں بدھ کے روز سسی پلیچو بار بار آئینہ نکال کر اپنا چہرہ دیکھتی رہیں انہوں نے متعدد بار اپنے کپڑوں کا بھی جائزہ لیا خوبصورت لباس اور سٹائل ایوان میں مرکز نگاہ بنا رہا انہوں نے بالوں کا خوبصورت ہیئر سٹائل بھی بنا رکھا تھا