سینٹ اجلاس، حکومت اور اپوزیشن کی خاتون اراکین سینیٹرز خصوصی طورپر تیار ہوکر آ ئیں

بدھ 22 مارچ 2017 16:43

سینٹ اجلاس، حکومت اور اپوزیشن کی خاتون اراکین سینیٹرز خصوصی طورپر ..
اسلام آباد (اُردو پوائنٹ اخبارتازہ ترین - آن لائن۔ 22 مارچ2017ء) فوجی عدالتوں میں توسیع (ترمیمی ایکٹ ) کی منظوری سے قبل حکومت اور اپوزیشن کی خاتون اراکین سینیٹرز خصوصی طورپر تیار ہوکر ایوان میں پہنچیں خوبصورت لباس ، دوپٹے ، چوڑیاں اور سینڈل تک لباس کے ساتھ میچ کئے گئے تھے

متعلقہ عنوان :