سینٹ اجلاس میں آرمی ایکٹ کی منظوری سے قبل سینیٹرز کی خوش گپیاں

بدھ 22 مارچ 2017 16:42

سینٹ اجلاس میں آرمی ایکٹ کی منظوری سے قبل سینیٹرز کی خوش گپیاں
اسلام آباد (اُردو پوائنٹ اخبارتازہ ترین - آن لائن۔ 22 مارچ2017ء) سینٹ اجلاس سے قبل فوجی عدالتوں میں توسیع (ترمیمی بل ) آرمی ایکٹ کی منظوری سے قبل سینیٹرز کی ایوان میں خوش گپیاں قہقے بلند ہوتے رہے راجہ ظفر الحق اعتزاز احسن مرکز نگاہ بنے رہے ۔

(جاری ہے)

بدھ کے روز سینٹ اجلاس سے قبل ہی ایوان میں حکومت اور اپوزیشن کے اراکین قہقہوں نے ایوان میں خوبصورت ماحول بنائے رکھا وزیر قانون زاہد حامد اور وزیر خزانہ اسحاق ڈار نے حکومتی و اپوزیشن سینیٹرز سے ان کی نشستوں پر جا کر ملاقاتیں کیں