اورکزئی ایجنسی میں سیکیورٹی فورسز کیساتھ جھڑپ ،پانچ دہشت گرد مارے گئے

بدھ 22 مارچ 2017 16:29

اورکزئی ایجنسی میں سیکیورٹی فورسز کیساتھ جھڑپ ،پانچ دہشت گرد مارے ..
پشاور(اُردو پوائنٹ اخبارتازہ ترین - این این آئی۔ 22 مارچ2017ء) ورکزئی ایجنسی میں سیکیورٹی فورسز کے ساتھ جھڑپ میں پانچ دہشت گرد مارے گئے ۔ سیکیورٹی ذرائع کے مطابق اور کزئی ایجنسی کے علاقہ اتمان خیل میں سرچ آپریشن کے دوران سیکورٹی فورسز اور شدت پسندوں کے درمیاں جھڑپ ہو ئی جس کے نتیجے میں کالعدم تنظیم کے کمانڈر سمیت پانچ دہشت گرد ہلاک ہو گئے ۔

(جاری ہے)

کارروائی کے دوران بڑی تعداد میں اسلحہ بھی قبضے میں لے کیا گیاہے۔

متعلقہ عنوان :