پانی کی تقسیم اور کمی سے وفاقی حکومت کا کوئی تعلق نہیں ، آبی ذخائر کا ڈیڈ لیول تک جانا معمول کی بات ہے ،ْوزارت پانی وبجلی

بدھ 22 مارچ 2017 16:29

پانی کی تقسیم اور کمی سے وفاقی حکومت کا کوئی تعلق نہیں ، آبی ذخائر ..
اسلام آباد (اُردو پوائنٹ اخبارتازہ ترین - این این آئی۔ 22 مارچ2017ء) وزارت پانی وبجلی کے ترجمان نے کہا ہے کہ پانی کی تقسیم اور کمی سے وفاقی حکومت کا کوئی تعلق نہیں ہے ، آبی ذخائر کا ڈیڈ لیول تک جانا معمول کی بات ہے نجی ٹی وی کے مطابق ترجمان پانی وبجلی نے وزریراعلیٰ سندھ مراد علی شاہ کے اعتراضات پر اپنے وضاحتی بیان میں کہا کہ گزشتہ12سال میں آبی ذخائر کئی بار ڈیڈ لیول تک جا پہنچے تھے ،ارسا کی تکنیکی کمیٹی کا اجلاس 27مارچ کو طلب کیا اور ارسا کی ایڈوائزری کمیٹی کا اجلاس 31مارچ کو طلب کر لیا ہے ۔

(جاری ہے)

انہوں نے کہا کہ خریف کیلئے پانی کی دستیابی ، تقسیم اور کمی پر غور ہوگا ۔

متعلقہ عنوان :