پشاور ،ْ قانون نافذ کرنے والے اداروں نے سرچ آپریشن کے دوران 46 افراد کوگرفتار کرلیا

بدھ 22 مارچ 2017 16:27

پشاور ،ْ قانون نافذ کرنے والے اداروں نے سرچ آپریشن کے دوران 46 افراد ..
پشاور (اُردو پوائنٹ اخبارتازہ ترین - این این آئی۔ 22 مارچ2017ء) پشاورمیں اکیڈمی ٹائون ،ْسفید ڈھیری ،ْپشت خرہ اور ملحقہ علاقوں میں قانون نافذ کرنے والے اداروں نے سرچ آپریشن کے دوران 46 افراد کو گرفتار کر لیا۔

(جاری ہے)

پولیس کے مطابق سرچ آپریشن میں 2 اشتہاریوں سمیت 46 افراد کو گرفتار کرلیا گیا۔ گرفتار افراد سے 6 پستول، درجنوں کارتوس اور منشیات بھی برآمد کی گئی ہے۔سرچ آپریشن میں 15 مشتبہ اور مشکوک افراد کو گرفتار کیا گیا 31 افراد کو کرایہ داری کے کوائف مکمل نہ ہونے پر حراست میں ل لیا گیا

متعلقہ عنوان :