وفاقی وزیرداخلہ کا اورکزئی آپریشن میں ایف سی اہلکاروں کی قیمتی جانوں کے نقصان پر اظہار افسوس

بدھ 22 مارچ 2017 16:18

وفاقی وزیرداخلہ کا اورکزئی آپریشن میں ایف سی اہلکاروں کی قیمتی جانوں ..
اسلام آباد (اُردو پوائنٹ اخبارتازہ ترین - آئی این پی۔ 22 مارچ2017ء) وفاقی وزیرداخلہ چوہدری نثار علی خان نے اورکزئی آپریشن میں ایف سی اہلکاروں کی قیمتی جانوں کے نقصان پر اظہار افسوس کرتے ہوئے شہید ہونے والے ایف سی اہلکاروں کی بہادری پر خراج تحسین پیش کیا ۔

(جاری ہے)

بدھ کو وزیرداخلہ چوہدری نثار علی خان نے اورکزئی آپریشن میں ایف سی اہلکاروں کی قیمتی جانوں کے نقصان پر اظہار افسوس کیا اور شہید ہونے والے ایف سی اہلکاروں کی بہادری پر خراج تحسین پیش کیا۔چوہدری نثار نے شہداء کے اہل خانہ کے ساتھ اظہار ہمدردی بھی کیا

متعلقہ عنوان :