چین میںبیلٹ اینڈ روڈ منصوبہ کی سرکاری ویب سائٹ کی باضابطہ لانچنگ

بدھ 22 مارچ 2017 16:10

چین میںبیلٹ اینڈ روڈ منصوبہ کی سرکاری ویب سائٹ کی باضابطہ لانچنگ
بیجنگ (اُردو پوائنٹ اخبارتازہ ترین - آئی این پی۔ 22 مارچ2017ء) چین میں بیلٹ اینڈ روڈ کی سرکاری ویب سائٹ باضابطہ لانچ کردی گئی،ویب سائٹ کی مائیکروبلاگنگ اور وی چیٹ اکائونٹ کا باقاعدہ آغازکردیا گیا۔

(جاری ہے)

چائنہ ریڈیو انٹرنیشنل کے مطابق 21مارچ کو دی بیلٹ اینڈ روڈ کی سرکاری ویب سائٹ بیلٹ اینڈ روڈ منصوبہ کی تعمیر کی رہنما تیم کی قیادت میں چین کے قومی انفارمیشن سنٹر میں باقاعدہ آغاز کردیا گیا،اس مقصد معلومات کا تبادلہ،تہذیب و تمدن کا پھیلائو،اندرون بیرون ممالک سے استفسارات کا جواب دینا اور اس منصوبہ کی وضاحت کرنا ہے،اس کے علاوہ بیلٹ اینڈ روڈ منصوبہ کے بارے میں قانون اور پالیسیوں کو جاری کرنا،اس کی پیشرفت اور ثمرات سے آگاہی شامل ہیں

متعلقہ عنوان :