آئی جی سندھ نے منگھوپیر تھانے میں شہریوں کو غیر قانونی تحویل میں رکھنے کا نوٹس لے لیا

بدھ 22 مارچ 2017 15:35

آئی جی سندھ نے منگھوپیر تھانے میں شہریوں کو غیر قانونی تحویل میں رکھنے ..
کراچی (اُردو پوائنٹ اخبارتازہ ترین - این این آئی۔ 22 مارچ2017ء) ترجمان سندھ پولیس کے دفتر سے جاری ایک اعلامیئے کے مطابق تھانہ منگھوپیر میں دو شہریوں کو مبینہ طور پر غیرقانونی پولیس تحویل میں رکھے جانے کے حوالے سے میڈیا رپورٹس پر آئی جی سندھ اے ڈی خواجہ نے نوٹس لیتے ہوئے ڈی آئی جی ویسٹ سے تفصیلی انکوائری پر مشتمل رپورٹ فوری طور پر طلب کرلی ہے ۔

متعلقہ عنوان :