بل کی مخالفت میں لمبی چوڑی تقریریں کرنے کی ضرورت نہیں، سینیٹر سعید الحسن مندوخیل

بدھ 22 مارچ 2017 15:17

بل کی مخالفت میں لمبی چوڑی تقریریں کرنے کی ضرورت نہیں، سینیٹر سعید ..
اسلام آباد ۔22 مارچ(اُردو پوائنٹ اخبارتازہ ترین - اے پی پی۔ 22 مارچ2017ء) بلوچستان سے تعلق رکھنے والے سعید الحسن مندوخیل نے کہا کہ اس بل کی مخالفت میں لمبی چوڑی تقریریں کرنے کی ضرورت نہیں، اللہ نہ کرے دو سال بعد پھر ہم ایسی ہی تقریریں کر رہے ہوں۔

(جاری ہے)

ایوان بالا کے اجلاس میں اظہار خیال کرتے ہوئے سینیٹر میر کبیر نے کہا کہ ارکان تو بڑی تعداد میں موجود ہیں لیکن بولنے کے لئے بہت کم لوگ تیار ہیں۔