دہشتگردی ضیاء الحق کی پیداوار ہے‘عدالتوں کو تحفظ دیا جائے تو دہشتگردی ختم ہو جائے گی،سینیٹر عثمان خان کاکڑ

بدھ 22 مارچ 2017 15:17

دہشتگردی ضیاء الحق کی پیداوار ہے‘عدالتوں کو تحفظ دیا جائے تو دہشتگردی ..
اسلام آباد ۔22 مارچ(اُردو پوائنٹ اخبارتازہ ترین - اے پی پی۔ 22 مارچ2017ء)پشتونخوا ملی عوامی پارٹی کے رہنما سینیٹر عثمان خان کاکڑ نے کہا ہے کہ دہشتگردی ضیاء الحق کی پیداوار ہے‘عدالتوں کو تحفظ دیا جائے تو دہشتگردی ختم ہو جائے گی۔

(جاری ہے)

بدھ کو ایوان بالا میں بل کی منظوری سے قبل اظہار خیال کرتے ہوئے سینیٹر عثمان کاکڑ نے کہا کہ دہشتگردی ضیاء الحق کی پیداوار ہے، عدالتوں کو تحفظ دیں تو دہشتگردی ختم ہو جائے گی۔