قومی اسمبلی کا اجلاس غیر معینہ مدت کے لئے ملتوی

بدھ 22 مارچ 2017 15:02

قومی اسمبلی کا اجلاس غیر معینہ مدت کے لئے ملتوی
اسلام آباد ۔22 مارچ(اُردو پوائنٹ اخبارتازہ ترین - اے پی پی۔ 22 مارچ2017ء) قومی اسمبلی کا اجلاس غیر معینہ مدت کے لئے ملتوی کردیا گیا۔ بدھ کو قومی اسمبلی کے اجلاس میں وقفہ سوالات کے ساتھ ایجنڈے میں شامل دیگر امور نمٹائے گئے۔

(جاری ہے)

بعد ازاں سپیکر سردار ایاز صادق نے قومی اسمبلی کا اجلاس غیر معینہ مدت تک ملتوی کردیا۔

متعلقہ عنوان :