قائمہ کمیٹی برائے حکومتی یقین دہانیاں کی دو معیادی رپورٹیں قومی اسمبلی میں پیش

بدھ 22 مارچ 2017 15:02

قائمہ کمیٹی برائے حکومتی یقین دہانیاں کی دو معیادی رپورٹیں قومی اسمبلی ..
اسلام آباد ۔22 مارچ(اُردو پوائنٹ اخبارتازہ ترین - اے پی پی۔ 22 مارچ2017ء) قائمہ کمیٹی برائے حکومتی یقین دہانیاں کی دو معیادی رپورٹیں قومی اسمبلی میں پیش کردی گئیں۔

(جاری ہے)

بدھ کو قومی اسمبلی میں ملک ابرار احمد نے قائمہ کمیٹی برائے حکومتی یقین دہانیاں کی جنوری تا جون 2016ء اور جولائی تا دسمبر 2016ء کی دو معیادی رپورٹیں ایوان میں پیش کیں۔

متعلقہ عنوان :