قائمہ کمیٹی برائے مواصلات کی معیادی رپورٹ قومی اسمبلی میں پیش

بدھ 22 مارچ 2017 15:02

قائمہ کمیٹی برائے مواصلات کی معیادی رپورٹ قومی اسمبلی میں پیش
اسلام آباد ۔22 مارچ(اُردو پوائنٹ اخبارتازہ ترین - اے پی پی۔ 22 مارچ2017ء) قائمہ کمیٹی برائے مواصلات کی معیادی رپورٹ قومی اسمبلی میں پیش کردی گئی۔ بدھ کو قومی اسمبلی میں نسیمہ حفیظ پانیزئی نے قائمہ کمیٹی برائے مواصلات کی جولائی تا دسمبر 2015ء تک کی معیادی رپورٹ ایوان میں پیش کی۔

متعلقہ عنوان :