قائمہ کمیٹی برائے قانون و انصاف کی دستور 24ویں اور 25ویں ترمیم بل 2016ء کی رپورٹیں قومی اسمبلی میں پیش

بدھ 22 مارچ 2017 15:02

قائمہ کمیٹی برائے قانون و انصاف کی دستور 24ویں اور 25ویں ترمیم بل 2016ء ..
اسلام آباد ۔22 مارچ(اُردو پوائنٹ اخبارتازہ ترین - اے پی پی۔ 22 مارچ2017ء) قائمہ کمیٹی برائے قانون و انصاف کی دستور 24ویں اور 25ویں ترمیم بل 2016ء کی رپورٹیں قومی اسمبلی میں پیش کردی گئیں۔

(جاری ہے)

بدھ کو قومی اسمبلی میں قائمہ کمیٹی برائے قانون و انصاف کے چیئرمین محمود بشیر ورک نے کمیٹی کی دستور 24ویں ترمیم 2016ء اور دستور 25ویں ترمیم بل 2016ء پر کمیٹی کی رپورٹیں ایوان میں پیش کیں۔

متعلقہ عنوان :