ملک بھرکی تمام یونیورسٹیز ، کالجز، سکولز اور دیگر تعلیمی اداروں میں کل تعطیل ہو گی

بدھ 22 مارچ 2017 14:56

ملک بھرکی تمام یونیورسٹیز ، کالجز، سکولز اور دیگر تعلیمی اداروں میں ..
فیصل آباد ۔ (اُردو پوائنٹ اخبارتازہ ترین - اے پی پی۔ 22 مارچ2017ء) ملک بھر کی تمام یونیورسٹیز ، کالجز ، سکولز اور دیگر تعلیمی اداروں میں کل جمعرات کے روز عام تعطیل ہو گی۔

(جاری ہے)

محکمہ تعلیم کے ترجمان نے بتا یا کہ چونکہ حکومت پاکستان نے ک یوم پاکستان کے موقع پر ملک بھر میں عام تعطیل کا اعلان کیا ہے لہٰذ ا کل تعلیمی ادارے بھی بند رہیں گے۔