سٹیٹ بینک اور تمام مالیاتی ادارے کل یوم پاکستان کی تعطیل کے سلسلہ میں بند رہیں گے

بدھ 22 مارچ 2017 14:55

سٹیٹ بینک اور تمام مالیاتی ادارے کل یوم پاکستان کی تعطیل کے سلسلہ میں ..
فیصل آباد ۔ (اُردو پوائنٹ اخبارتازہ ترین - اے پی پی۔ 22 مارچ2017ء) سٹیٹ بینک آف پاکستان ، سٹیٹ بینک بینکنگ سروسز آف پاکستان ، تمام شیڈولڈ بینک و مالیاتی ادارے کل 23مارچ بروز جمعرات کو یوم پاکستا ن کی تعطیل کے سلسلہ میں بند رہیں گے۔

(جاری ہے)

سٹیٹ بینک آف پاکستان کے ذرائع کے مطابق بینک کی جانب سے جاری کئے گئے نوٹیفکیشن کے مطابق یوم پاکستان کی تعطیل کے موقع پر کسی قسم کا کوئی کاروباری لین دین نہیں ہو گا ۔

متعلقہ عنوان :