تیز رفتار گاڑی کی ٹکر سے نوجوان جاں بحق

بدھ 22 مارچ 2017 14:45

تیز رفتار گاڑی کی ٹکر سے نوجوان جاں بحق
کراچی ۔ (اُردو پوائنٹ اخبارتازہ ترین - اے پی پی۔ 22 مارچ2017ء) بلدیہ ٹاون میں تیزرفتار نامعلوم گاڑی کی ٹکر سے ایک نوجوان جاں بحق جبکہ دوسرا زخمی ہوگیا۔

(جاری ہے)

ایدھی ریسکیو کے مطابق بلدیہ ٹاون کے علاقے یوسف گوٹھ میں نامعلوم تیزرفتار گاڑی نے موٹرسائیکل پر سوار 2نوجوانوں کو ٹکر ماری جس کے نتیجے میں 22 سالہ علی محمد موقع پر دم توڑ گیا جبکہ دوسرا نوجوان شدید زخمی ہوگیا جیسے سول ہسپتال منتقل کردیا گیا ہے جہاں اسے طبی امداد فراہم کی جارہی ہے۔

متعلقہ عنوان :